Advertisement

چین اور مصر ایک دوسرے کے لئے مشترکہ ترقی کے شراکت دار ہیں، شی جن پنگ

مصر پہلا عرب اور افریقی ملک ہےجس نے چین کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کیے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 19th 2023, 3:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
چین اور مصر ایک دوسرے کے لئے مشترکہ ترقی کے شراکت دار ہیں، شی جن پنگ

بیجنگ: چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین اور مصر قابل اعتماد دوست اور مشترکہ ترقی کے شراکت دار ہیں۔

چینی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات انہوں نے جمعرات کو تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے بین الاقوامی تعاون میں شرکت کے لئے چین کے دورے پر آئے مصری وزیر اعظم مصطفیٰ مدبولی سے ملاقات کے دوران کہی۔

چینی صدر نے کہا کہ گزشتہ 10 سالوں کے دوران چین اور مصر نے بیلٹ اینڈ روڈ کی مشترکہ تعمیر کے فریم ورک کے تحت نتیجہ خیز تعاون کیا ہے، جس پر وہ خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ مصر پہلا عرب اور افریقی ملک ہےجس نے چین کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کیے۔

انہوں نے کہا کہ چین برکس تعاون کے میکانزم میں شامل ہونے پر مصر کو مبارکباد دیتا ہے۔ چین مصر کے ساتھ تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے، مشترکہ طور پر بین الاقوامی انصاف اور ترقی پذیر ممالک کے مشترکہ مفادات کا تحفظ کرنے اور خطے اور دنیا میں مزید استحکام پیدا کرنے کا خواہاں ہے۔

Advertisement
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

  • 4 days ago
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

  • 20 hours ago
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

  • a day ago
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

  • 4 days ago
وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

  • a day ago
اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

  • 5 days ago
پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

  • 4 days ago
ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

  • a day ago
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

  • 17 hours ago
پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا