Advertisement

ٹاپ سیڈڈ وکٹر ایکسلسن آرکٹک اوپن بیڈ منٹن مینز کے دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئے

جمعرات کو ڈنمارک کے تیسرے بڑے شہر اوڈینس کے ایرینا فائن میں کھیلے گئے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 19th 2023, 3:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ٹاپ سیڈڈ وکٹر ایکسلسن آرکٹک اوپن بیڈ منٹن مینز کے دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئے

کوپن ہیگن: ڈنمارک کے نامور بیڈ منٹن کھلاڑی اور ایونٹ کے ٹاپ سیڈڈ وکٹر ایکسلسن بی ڈبلیو ایف ورلڈ ٹور کےڈنمارک اوپن بیڈ منٹن ٹورنامنٹ میں اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت مردوں کے سنگلز مقابلوں کے دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئے۔

29 سالہ میزبان ٹاپ سیڈڈ کھلاڑی وکٹر ایکسلسن نے مینز سنگلز مقابلوں کے ابتدائی رائونڈ میں حریف ہم وطن کھلاڑی میگنس جوہانسن کو سٹریٹ سیٹس میں 0-2 سے شکست دی۔ ڈنمارک میں بیڈ منٹن اوپن ٹورنامنٹ کے کانٹے دار مقابلے جاری ہیں۔

جمعرات کو ڈنمارک کے تیسرے بڑے شہر اوڈینس کے ایرینا فائن میں کھیلے گئے مردوں کے سنگلز مقابلوں کے ابتدائی رائونڈ میں میزبان ٹاپ سیڈڈ کھلاڑی وکٹر ایکسلسن نے شاندار کارکردگی کی مظاہرہ کرتے ہوئے ہم وطن حریف کھلاڑی میگنس جوہانسن کو سٹریٹ سیٹس میں 7-21 اور 9-21 سے شکست دے کر نہ صرف ٹورنامنٹ کا فاتحانہ آغاز کیا بلکہ دوسرے رائونڈ کے لئے بھی کوالیفائی کرلیا۔

Advertisement
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

  • a day ago
اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

  • 5 days ago
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

  • 18 hours ago
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

  • 4 days ago
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

  • a day ago
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

  • 4 days ago
ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

  • a day ago
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

  • 4 days ago
وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

  • 21 hours ago
پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی