Advertisement
علاقائی

عدالت نے عابد باکسر کا سات روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا

عدالت نے تفتیشی افسر سے آئندہ سماعت پر رپورٹ طلب کر لی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 19th 2023, 4:07 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عدالت نے عابد باکسر کا سات روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا

لاہور: انسداد دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) لاہور نے جمعرات کو سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر کا سات روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق اے ٹی سی کے جج ابھر گل خان نے تفتیشی افسر سے آئندہ سماعت پر رپورٹ طلب کرتے ہوئے عابد باکسر کو 26 اکتوبر کو دوبارہ پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔

پولیس نے تفتیش کے لیے ملزمان کے 30 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔ تاہم عدالت نے پولیس کی استدعا مسترد کرتے ہوئے ملزم عابد باکسر کا سات روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔

عابد باکسر کو پولیس اہلکار سے رائفل چھیننے اور مبینہ طور پر پولیس کی حراست سے فرار ہونے کے مقدمے میں پیش کیا گیا تھا۔

سابق پولیس افسر کو گزشتہ رات سی آئی اے سول لائنز کی ٹیم نے قصور سے گرفتار کیا تھا۔

عابد باکسر کے خلاف تھانہ فیصل ٹاؤن میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ ملزمان کے خلاف لاہور کے دو دیگر تھانوں میں بھی مقدمات درج ہیں۔

Advertisement
پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

  • 4 دن قبل
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

  • 16 گھنٹے قبل
اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

  • 5 دن قبل
ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

  • 21 گھنٹے قبل
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

  • ایک دن قبل
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

  • 19 گھنٹے قبل
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا

نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور