سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور جاپانی وزیر اعظم فمیو کیشیدا کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ
غزہ میں سویلین آبادی کو نشانہ بنا کر بمباری اور حملے کرنا بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی اور سنگین جرم ہے، محمد بن سلمان


غزہ پر جاری حملوں اور فوج کے استعمال میں اضافے پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور جاپان کے وزیر اعظم فمیو کیشیدا کے درمیان فون پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔
سعودی خبر رساں ادارے ایس پی اے کے مطابق ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے زور دیا کہ غزہ میں سویلین آبادی کو نشانہ بنا کر بمباری اور حملے کرنا بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی اور سنگین جرم ہے۔
سعودی ولی عہد اور جاپانی وزیر اعظم فمیو کیشیدا نے اپنے دو طرفہ گفتگو میں غزہ میں جاری تصادم کے بارے میں بین الاقوامی سطح پر پائی جانے والی تشویش کا بھی ذکر کیا۔ دونوں رہنماوں نے تصادم کو روکنے کے لیے خطے میں امن و استحکام لانے کی اجتماعی کوششوں کی ضرورت پر زور دیا۔
انہوں نے خطے میں عام لوگوں اور معصوم شہریوں کا تحفظ یقینی بنانے کی اہمیت پر زور دیا۔ ولی عہد نے اس موقع پر فوجی کارروائیاں کم کرنے کی کوششوں کو بڑھاوا دینے کے اپنے موقف کا اعاداہ کیا تاکہ سلامتی کو درپیش خطرات میں کمی لائی جا سکے۔ نتیجیتاً خطے میں ہی نہیں پوری دنیا میں امن و استحکام لایا جا سکے۔
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا
- 16 گھنٹے قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- 10 گھنٹے قبل
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل
- 4 دن قبل

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی
- 3 دن قبل
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں
- 15 گھنٹے قبل

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا
- 16 گھنٹے قبل

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- 13 گھنٹے قبل

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- 15 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
- 4 دن قبل

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل
- 4 دن قبل
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک
- 3 دن قبل
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور
- 3 دن قبل


