عام انتخابات کیلئے نئی ڈرافٹ پولنگ اسکیم کا ریکارڈمانگ لیا

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 19th 2023, 8:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

الیکشن کمیشن کا تمام صوبائی الیکشن کمیشنر کو مراسلہ، عام انتخابات کیلئے نئی ڈرافٹ پولنگ اسکیم کا ریکارڈ مانگ لیا۔
مراسلے میں کہا گیا کہ حلقہ بندیاں اور انتخابی فہرستیں اپ ڈیٹ ہونے پر نئی ڈرافٹ پولنگ اسکیم تیار کی جائے، نئی حلقہ بندیوں اورانتخابی فہرستوں سے پولنگ اسیٹشنز کی فہرست تبدیل ہوں گی۔
الیکشن کمیشن کے خط میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر میں نئی حلقہ بندیوں کے مطابق پولنگ اسیٹشنز کوفوری اپ ڈیٹ کیا جائے، پولنگ اسیٹشنز کی پرانی فہرستوں کو سافٹ اورہاڈر فارم میں فوری محفوظ کیا جائے
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- 2 گھنٹے قبل
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل
- 3 دن قبل

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- 8 گھنٹے قبل

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی
- 3 دن قبل
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں
- 8 گھنٹے قبل

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا
- 9 گھنٹے قبل

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل
- 4 دن قبل

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
- 3 دن قبل

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- 6 گھنٹے قبل
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا
- 9 گھنٹے قبل
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور
- 3 دن قبل
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



