Advertisement
پاکستان

نگران وزیر اعظم انوارلحق کا کڑ آج چینی صدر سے ملاقات کریں گے

نگران وزیراعظم پاکستان انوارلحق کاکڑ  اپنے دورہ ارمچی کے لیے روانہ ہوں گے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 19th 2023, 10:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
نگران وزیر اعظم انوارلحق کا کڑ آج چینی صدر سے ملاقات کریں گے

نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ آج چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کرینگے۔انوار الحق کاکڑ کی کاروباری شخصیات اور چینی کمپنیوں کے نمائندوں سے بھی ملاقات شیڈول ہے ۔

وزیرِ اعظم چین کی کمیونسٹ پارٹی کے وزیر برائے بین الاقوامی ڈیپارٹمنٹ سے بھی ملاقات کرینگے، اس کے بعد دورہ چین کے دوسرے مرحلے میں انوار الحق کاکڑ ارومچی کیلئے روانہ ہونگے۔

وزیراعظم انوار الحق کاکڑ آج بیجنگ میں چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کے تمام پہلوں پر تبادلہ خیال کریں گے۔

چینی تاجروں اور کمپنیوں کے نمائندے بھی وزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔

بعد ازاں نگران وزیراعظم پاکستان انوارلحق کاکڑ  اپنے دورہ ارمچی کے لیے روانہ ہوں گے۔

Advertisement
ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

  • 4 hours ago
پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا

  • 5 hours ago
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

  • 3 days ago
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

  • 2 hours ago
پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

  • 3 days ago
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

  • 4 hours ago
اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

  • 4 days ago
مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان

پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

  • 3 days ago
وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال