Advertisement
پاکستان

وزیر ستان میں ملٹری آپریشن قوم کے لیے قابل ستائش ہے ،آصف علی زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری نے جنوبی وزیرستان کے علاقے آسمان منزہ میں پاک فوج کے کلیئرنس آپریشن کے دوران شہید ہونے والے سپاہی کو بھی خراج عقیدت پیش کیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 20th 2023, 3:56 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیر ستان میں ملٹری آپریشن قوم کے لیے قابل ستائش ہے ،آصف علی زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری نے شمالی اور جنوبی وزیرستان میں پاک فوج کی کامیاب عسکری کارروائیوں پر ستائش کا اظہار کیا ہے۔اپنے جاری کردہ بیان میں، سابق صدر نے شمالی وزیرستان میں 6 دہشت گردوں کو انجام تک پہنچانے کی کارروائی میں حصہ لینے والے جوانوں کو شاباش دی اور دہشت گردوں کی سرکوبی کے آپریشن کے دوران شہید ہونے والے تین سپاہیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

انہوں نے کہا کہ لانس نائیک تبسم الحق، سپاہی نعیم اختر اور سپاہی عبدالحمید کی قربانی کبھی فراموش نہیں کی جائے گی۔

سابق صدر آصف علی زرداری نے جنوبی وزیرستان کے علاقے آسمان منزہ میں پاک فوج کے کلیئرنس آپریشن کے دوران شہید ہونے والے سپاہی کیلئے بھی خراج عقیدت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کشمور سے تعلق رکھنے والے سپاہی فرمان علی نے جرات و بہادری سے دہشت گردوں کا سامنا کیا۔

Advertisement
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • ایک دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 6 گھنٹے قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 2 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • ایک دن قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • ایک دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 6 گھنٹے قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 2 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • ایک دن قبل
ایف بی آر نے ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع کردی

ایف بی آر نے ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع کردی

  • 14 منٹ قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 10 گھنٹے قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • ایک دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 2 دن قبل
Advertisement