Advertisement
پاکستان

نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر جدید طرز کا ٹورسٹ انفارمیشن سینٹر قائم کیا جائے،وزیر مملکت برائے سیاحت

وصی شاہ نے کہا کہ ائیرپورٹ پرموجود ٹورسٹ انفارمیشن سینٹر کے قیام کا مقصد سیاحوں کو تمام تر معلومات سے آگاہ کرنا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 20th 2023, 2:43 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر جدید طرز کا ٹورسٹ انفارمیشن سینٹر قائم کیا جائے،وزیر مملکت برائے سیاحت

وزیر مملکت برائے سیاحت وصی شاہ نے کہا ہے کہ نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر جدید طرز کا ٹورسٹ انفارمیشن سینٹر قائم کیا جائے گا ۔

ائیر پورٹ کے دورے  پر انہوں نے ناقص انتظامات پر شدید برہمی کا اظہارکیا۔ وزیر مملکت نے اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر موجود ٹورسٹ انفارمیشن سینٹر ( ٹی آئی سی ) میں سیاحوں کی معلومات کے لیے نصب سکرین کی خرابی کا نوٹس لیتے ہوئے سخت برہمی کا اظہار کیا اور متعلقہ حکام کو دو دن کے اندر سکرین کو تبدیل کرنے کے احکامات جاری کیے۔ سینٹر کے دورے کے موقع پر انہیں ٹی آئی سی کی کارکردگی اور سیاحوں کو دی جانے والی سہولیات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔

وصی شاہ نے کہا کہ ائیرپورٹ پرموجود ٹورسٹ انفارمیشن سینٹر کے قیام کا مقصد سیاحوں کو تمام تر معلومات سے آگاہ کرنا ہے۔ اس موقع پرگفتگو کرتے ہوئے انہوں نے یہ بھی کہا کہ آنے والے دنوں میں سیاحت کے لیے پاکستان اور پوری دنیا سے لوگ گوادر آئیں گے۔

اس سلسلے میں نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر جد ید طرز کے ٹورسٹ انفارمیشن سینٹر کے قیام کے لیے کوششیں شروع کر دی گئیں  ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس قسم کے انفارمیشن سنٹرز پوری دنیا میں سیاحت کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں لہذا انہیں سٹیٹ آف دی آرٹ ہونا چاہیے۔ وزیر سیاحت نے مزید کہا کہ وہ اپنی وزارت میں کسی قسم کی نا اہلی و سستی برداشت نہیں کریں گے۔

Advertisement
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • ایک دن قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 2 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • ایک دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • ایک دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • ایک دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 7 گھنٹے قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • ایک دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • ایک گھنٹہ قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 2 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 7 گھنٹے قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 10 گھنٹے قبل
Advertisement