الیکشن کمیشن کا دو کیسز میں چیئرمین پی ٹی آئی پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ
الیکشن کمیشن کے آرڈر کے مطابق وکیل کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی اس وقت جیل میں ہیں لیکن کارروائی آگے بڑھانے کے لیے عمران خان کی حاضری لازمی ہے


الیکشن کمیشن نے چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے خلاف توہین آمیز ریمارکس کے معاملے پر چیئرمین پی ٹی آئی کے حوالے سے سماعت کا تحریری آرڈر جاری کردیا۔
الیکشن کمیشن نے دونوں کیسز میں عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔
تحریری آرڈر کے مطابق الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کے 24 اکتوبر کے لیے پروڈکشن آرڈر جاری کردیے اور سپرینٹینڈنٹ اڈیالا جیل کو 24 اکتوبر کو عمران خان کی پیشی یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔
توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس#GNN #NewsUpdates #BrekingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/ml01cQWVQA
— GNN (@gnnhdofficial) October 19, 2023
الیکشن کمیشن کے آرڈر کے مطابق وکیل کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی اس وقت جیل میں ہیں لیکن کارروائی آگے بڑھانے کے لیے عمران خان کی حاضری لازمی ہے۔
آرڈر میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کے سوا کوئی راستہ نہیں ہے، عمران خان 24 اکتوبر صبح 10 بجے صرف الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہوں گے جبکہ کارروائی مکمل ہونے کے بعد سابق وزیراعظم کو واپس جیل بھیج دیا جائے گا۔

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 5 گھنٹے قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- ایک دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- ایک دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- ایک دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 8 گھنٹے قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- ایک دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 4 گھنٹے قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل




