رہنما ایم کیو ایم نے کہا کہ سیاست اور اختلافات سے ہٹ کر اپنے فلسطینی بھائیوں کےساتھ ہیں


کراچی : کراچی میں ایم کیو ایم نے فیسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی نکالنے کا اعلان کر دیا ۔
تفصیلات کے مطابق ایم کیوایم کے رہنما مصطفی کمال نے شاہراہ فیصل پر فلسطینیوں پر ہونے والے مظالم کے خلاف ریلی نکالنے کا اعلان کیا ۔
ایم کیو ایم کےرہنما مصطفی کمال نے کہا کہ ہم پاکستان میں فرقہ واریت پر یقین نہیں رکھتے ، انہوں نے کہا کہ ہم مختلف فرقہ سے تعلق رکھنے والے افراد کے پاس گئے اور انہیں ریلی میں شرکت کا دعوت نامہ پیش کیا ۔
فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ایم کیو ایم کا ریلی کا اعلان#GNN #NewsUpdates #BrekingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/ACVzrwg80Q
— GNN (@gnnhdofficial) October 19, 2023
انہوں نے کہا کہ کوئی بھی جھنڈا کسی خاص جماعت کی نمائندگی نہیں کرے گا ہم صرف اور صرف اپنے فلسطینی بھائیوں کے لیے احتجاج کو نکلیں گے کسی سے کوئی اختلاف نہیں کیا جائے گا ۔
انہوں نے نواز شریف کی وطن واپسی پر نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا ، انہوں نے کہا کہ سیاست اور اختلافات سے ہٹ کر اپنے فلسطینی بھائیوں کےساتھ ہیں ۔

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- ایک دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- ایک دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- ایک دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 4 گھنٹے قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 7 گھنٹے قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 4 گھنٹے قبل







