انوارلحق کا کڑ چین کے شہر ارومچی پہنچ گئے ،پر تپاک استقبا ل پر شکریہ ادا کیا
نگران وزیراعظم انوارلحق کاکڑ نے کہاہے کہ والہانہ اور محبت بھرے استقبال پر ارومچی کے عوام کا شکر گزار ہوں


نگران وزیراعظم انوارلحق کاکڑ نے کہاہے کہ والہانہ اور محبت بھرے استقبال پر ارومچی کے عوام کا شکر گزار ہوں،جمعرات کو ارومچی آمد کے بعد سوشل میڈیا ایکس پر اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہاکہ آج جب میں یہاں پہنچا تو چین کےشہر ارومچی کےلوگوں کی طرف سے پرتپاک استقبال سے عاجزی محسوس کر رہا ہوں۔ اس تاریخی شہر میں کل(جمعہ)کومصروف دن گزرے گا۔
ورومچی کے بین الاقوامی ہوائ اڈے پر سنکیانگ کے گورنر ایرکن تونیاز، سی پی سی سنکیانگ کے اسٹینڈنگ ممبر العزت احمت جان اور چین میں پاکستانی سفارتی حکام نے ان کا استقبال کیا۔
Feeling humbled by the warm welcome extended by the loving people of Ürümqi, China when I reached here today. Looking forward to having a busy day tomorrow in this historic city. pic.twitter.com/5QJsvjP5yP
— Anwaar ul Haq Kakar (@anwaar_kakar) October 19, 2023
نگران وفاقی وزیر براۓ خارجہ امورجلیل عباس جیلانی، نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی، نگران وزیر نجکاری فواد حسن فواد بھی وزیر اعظم کے ھمراہ ھیں۔

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 28 منٹ قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- ایک دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- ایک دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 4 گھنٹے قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- ایک دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- ایک دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- ایک گھنٹہ قبل



