Advertisement
پاکستان

پاکستان میں 21 اکتوبر کو امید کا دن لوٹ کر آرہا ہے ،مریم نواز

انہوں نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین میں مسلمانوں پر مظالم کی شدید مذمت کرتے ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 20th 2023, 5:31 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان میں 21 اکتوبر کو امید کا دن لوٹ کر آرہا ہے ،مریم نواز

لاہور : مسلم لیگ ن کی چیف آگنائزر نے کہا کہ لٹی ہوئی عوام اور پاکستان کے لیے امید کا دن لوٹ کر آ رہا ہے ۔

انہوں نے لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے پاس مسلم لیگ ن سے بڑی سیاسی جماعت نہیں ہے ۔

ماضی بھی مسلم لیگ ن ہے اور حال بھی مسلم لیگ ن ہے ، انہوں نے کہا کہ 21 اکتوبر کو دنیا دیکھے گی نواز شریف کا عروج ہوگا ۔

انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ کو مٹانے والے کئی آئے کئی گئے لیکن کوئی بھی اس کو ختم نہیں کر سکتا ۔

پاکستان کو اس وقت نواز شریف کی ضرورت ہے اس کے علاوہ پاکستان کوئی بھی نہیں چلا سکتا ۔

انہوں نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین میں مسلمانوں پر مظالم کی شدید مذمت کرتے ہیں ۔

Advertisement
اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

  • 4 دن قبل
پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

  • 3 دن قبل
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد،  عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت

’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد، عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت

  • 4 دن قبل
خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی

لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی

  • 5 دن قبل
کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا

کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا

  • 4 دن قبل
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

  • 3 دن قبل
مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان

  • 4 دن قبل
فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد