غزہ چھوڑنے والے شہریوں میں 322 ترک ، 104 شمالی قبرص اور 214 فلسطینی شامل ہیں

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 20th 2023, 2:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

انقرہ: ترکیہ کے نائب وزیر خارجہ احمد یلدز نے کہاکہ غزہ سے سات سو سے زائد شہری نکلنے کو تیار ہیں۔سعودی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے کہاکہ غزہ چھوڑنے والے شہریوں میں 322 ترک ، 104 شمالی قبرص اور 214 فلسطینی شامل ہیں۔
ترکیہ کے وزیر نے مزید کہا کہ ان میں 55 ترک شہری سرکاری ملازم ہیں۔پجھلے ہفتے کے اختتام پر ترکیہ کے وزیر خارجہ خاقان فیدان نے کہا تھا غزہ میں تقریبا 300 ترک شہری موجود تھے ۔ ان میں سے جنگ شروع ہوتے ہی 30 کو نکال لیا گیا تھا۔

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 21 گھنٹے قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- ایک دن قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 2 دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- ایک دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 گھنٹے قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 21 گھنٹے قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- ایک دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






