بھارتی کھلاڑی کا کوارٹر فائنل رائونڈ میں تھائی لینڈ کی سوپانیڈا کیتھونگ سے ہوگا


کوپن ہیگن: بھارت کی نامور بیڈ منٹن کھلاڑی پسرلا وینکٹا سندھو بی ڈبلیو ایف ورلڈ ٹور کےڈنمارک اوپن بیڈ منٹن ٹورنامنٹ میں اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت خواتین کے سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی۔
28 سالہ بھارتی پسرلا وینکٹا سندھو نے ویمنز سنگلز مقابلوں کے دوسرے رائونڈ میں انڈونیشیا کی حریف کھلاڑی گریگوریہ ماریسکا تو نجنگ کو1-2 سے شکست دی۔
ڈنمارک میں بیڈ منٹن اوپن ٹورنامنٹ کے کانٹے دار مقابلے جاری ہیں۔ جمعہ کو ڈنمارک کے تیسرے بڑے شہر اوڈینس کے ایرینا فائن میں کھیلے گئے خواتین کے سنگلز مقابلوں کے دوسرے رائونڈ میں بھارتی پسرلا وینکٹا سندھو نے شاندار کارکردگی کی مظاہرہ کرتے ہوئے انڈونیشیا کی حریف کھلاڑی گریگوریہ ماریسکا تونجنگ کو 21-18، 15-21 اور 13-21 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل رائونڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔
فاتح بھارتی کھلاڑی کا کوارٹر فائنل رائونڈ میں تھائی لینڈ کی سوپانیڈا کیتھونگ سے ہوگا۔

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- a day ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- a day ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 hours ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- a day ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 21 hours ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 days ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 2 days ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 20 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 days ago








