چیئرمین پی ٹی آئی کا سائفر کیس کی اوپن سماعت کے لیے انٹرا کورٹ اپیل دائر کرنےکافیصلہ
چیئرمین پی ٹی آئی نے سینئیر قانون دان سلمان اکرم راجہ کو انٹراکورٹ اپیل دائر کرنے کا کہہ دیا ہے


چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سائفر کیس کی اوپن سماعت کیلئے انٹراکورٹ اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
وکیل شیراز رانجھا نے کہاکہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے انٹراکورٹ اپیل دائر کرنے کی ہدایت کی،چیئرمین پی ٹی آئی نے سینئیر قانون دان سلمان اکرم راجہ کو انٹراکورٹ اپیل دائر کرنے کا کہہ دیا ہے۔
وکیل شیراز احمد رانجھا نے کہا کہ سلمان اکرم راجہ سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف انٹراکورٹ اپیل دائر کرینگے،سنگل بینچ نے جیل ٹرائل کے خلاف درخواست مسترد کردی تھی،چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان چاہتے ہیں کہ سائفر کیس کی سماعت جیل کی بجائے اوپن کورٹ میں ہو۔
واضع رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے عمران خان کی سائفر کیس میں اوپن کورٹ کی اپیل مسترد کرتے ہوئے کہا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی خود کئی بار سکیورٹی خدشات کا اظہار کر چکے ہیں، ان کی جان کو خطرہ ہے، اب جب جیل میں ٹرائل جاری ہے تو ان کو کیا مسئلہ ہے،اگر انہیں کوئی خدشات ہیں تو وہ انٹراکورٹ اپیل دائر کر سکتے ہیں۔

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 13 hours ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- a day ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- a day ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 15 hours ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 12 hours ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- a day ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 days ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 9 hours ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 9 hours ago



