Advertisement
تجارت

گلوبل سٹاک مارکیٹس میں جمعہ کو مندی کا رجحان

وال سٹریٹ کے ڈو جونز انڈکس میں 0.8 فیصد جبکہ ایس اینڈ پی 500 انڈکس میں 0.9 فیصد کمی آئی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 20th 2023, 8:26 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
گلوبل سٹاک مارکیٹس میں جمعہ کو مندی کا رجحان

نیویارک: گلوبل سٹاک مارکیٹس میں کاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کو انتہائی مندی کا رجحان رہا۔

امریکی مرکزی بینک کی جانب سے افراط زر کی شرح بدستور بلند رہنے کے حوالے سے بیان کے بعد وال سٹریٹ سٹاک مارکیٹس گراوٹ کی لپیٹ میں آگئی۔ وال سٹریٹ کے ڈو جونز انڈکس میں 0.8 فیصد جبکہ ایس اینڈ پی 500 انڈکس میں 0.9 فیصد کمی آئی دوسری طرف ناسداک انڈکس کے شیئرز بھی 0.1 فیصد سلپ کر گئے۔

امریکی کمپنیوںمیں ٹیسلا کی شیئر پرائس میں 9.3 فیصد کمی آئی تاہم سٹریمنگ کمپنی نیٹ فلیکس کے شیئرز کی قیمت میں 16 فیصد سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

یورپی سائیڈ پر ایف ٹی ایس سی 100 انڈکس 1.2 فیصد،فرینکفرٹ ڈی اے ایکس انڈکس 0.3 فیصد اور پیرس سی اے سی 40 انڈکس 0.6 فیصد تک ڈائون ہوئے،ایشیائی پیسیفک سٹاک مارکیٹس میں مرکزی ٹوکیو نکی 225 انڈکس ،شنگھائی کمپوزٹ 1.7 فیصد جبکہ ہانگ کانگ انڈکس 2.5 فیصد گراوٹ کے شکار رہے۔

Advertisement
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 10 hours ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 5 hours ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 2 days ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • a day ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 9 hours ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • a day ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 8 hours ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • a day ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • a day ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 days ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • a day ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 5 hours ago
Advertisement