پولیس نے کامران بنگش کو حراست میں لے کر تھانہ چمکنی منتقل کر دیا


پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پشاور ریجن کے جنرل سیکریٹری کامران خان بنگش کو گرفتار کرلیا گیا۔ کامران بنگش کو ان کی رہائش گاہ سے حراست میں لیا گیا ہے۔
Thana Chamkani Police arrested Kamran Bangash. On investigation by his brother, Kamran Bangash is not at Thana Chamkani.
— Taimur Khan Jhagra (@Jhagra) October 20, 2023
The misuse of the police starts one more time. https://t.co/8ChmJmHC11
پولیس کے مطابق کامران بنگش پر 9 مئی کو سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کا الزام ہے۔ کامران بنگش کو گرفتار کرکے تھانہ چمکنی پر منتقل کردیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کے مطابق سیکرٹری جنرل پشاور ریجن کامران بنگش کو چمکنی پولیس نے گرفتار کیا ہے
واضح رہے کہ تین روز قبل پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی بار بار گرفتار پر برہمی کا اظہار کیا تھا جس پر آئی جی اور چیف سیکریٹری کے پی نے یقین دہانی کرائی تھی کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کو گرفتار نہیں کیا جائے گا اگر کوئی بات ہوگی تو عدالت سے رجوع کیا جائےگا تاہم آج پھر ایک رہنما کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- a day ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- a day ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- a day ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 6 hours ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 5 hours ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- a day ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 7 hours ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 hours ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- a day ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- a day ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 hours ago



