Advertisement
پاکستان

نواز شریف کی آمد کے لیے مینار پاکستان جلسہ گاہ کی تیاریاں مکمل

پنڈال میں 80 فٹ لمبا اسٹیج تیار کیا گیا ہے اور سیکیورٹی کے فل پروف انتظامات بھی مکمل کرلیے گئے ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 20th 2023, 10:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
نواز شریف کی آمد کے لیے مینار پاکستان جلسہ گاہ کی  تیاریاں مکمل

لاہور : مینار پاکستان میں جلسہ میں شریک ہونےاور میاں نواز شریف کے استقبال کے لیے حید ر آباد سے مسلم لیگ ن کے کارکنان کی  ایک بڑی تعداد پہنچ گئی ۔

کارکنان کا کہنا ہے کہ لاہور میں میاں محمد نواز شریف کے ساتھ ساتھ رہیں گے ان کو کسی قسم کی بھی کوئی پریشانی کا سامنا نہیں ہو گا ۔

لاہور میں جلسہ گاہ کے پاس سات سے آٹھ جگہ پر سائیکل اور موٹر سائیکل سٹینڈ بھی بنا دیے گئے ہیں تاکہ کارکنان اپنی سائیکل اور موٹر سائیکل کو سٹینڈ پر لگا کر جلسہ گاہ میں شریک ہو سکیں ۔

میاں نواز شریف کی آمد کے لیے مینار پاکستان میں تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہو چکی ہیں ۔

پنڈال میں 80 فٹ لمبا اسٹیج تیار کیا گیا ہے اور سیکیورٹی کے فل پروف انتظامات بھی مکمل کرلیے گئے ہیں ۔

Advertisement
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • ایک دن قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 دن قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • ایک دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 3 گھنٹے قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 21 گھنٹے قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 5 گھنٹے قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 2 دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • ایک دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 گھنٹے قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • ایک دن قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ