Advertisement
پاکستان

پی ٹی آئی کی کارکن صنم جاویدعدالت سے ضمانت ملنے کے باوجوددوبارہ گرفتار

پولیس صنم جاوید کو قیدیوں کی وین میں لے کر کوٹ لکھپت جیل سے روانہ ہوگئی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 20th 2023, 11:21 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ٹی آئی کی کارکن صنم جاویدعدالت سے ضمانت ملنے کے باوجوددوبارہ گرفتار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کارکن صنم جاوید کو دوسری بار عدالت سے ضمانت ملنے کے باوجود پولیس نے رہائی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار کرلیا۔

پولیس صنم جاوید کو قیدیوں کی وین میں لے کر کوٹ لکھپت جیل سے روانہ ہوگئی۔

انسداد دہشت گردی عدالت نے صنم جاوید کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔

Advertisement
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • ایک دن قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 2 دن قبل
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • ایک دن قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 20 گھنٹے قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 21 گھنٹے قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 دن قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • ایک دن قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 4 گھنٹے قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • ایک گھنٹہ قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 2 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 2 گھنٹے قبل
Advertisement