Advertisement
پاکستان

اطلاعات و نشریات کے وزیر مرتضیٰ سولنگی کی برطانوی ہائی کمیشن کی سیاسی قونصلر سے ملاقات

 وزیر اطلاعات نے کہاکہ پاکستان برطانیہ کےساتھ اپنے تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 21st 2023, 4:57 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
اطلاعات و نشریات کے وزیر مرتضیٰ سولنگی کی برطانوی ہائی کمیشن کی سیاسی قونصلر سے ملاقات

اطلاعات و نشریات کے وزیر مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ پاکستان برطانیہ کے ساتھ ذرائع ابلاغ کے شعبے میں تعاون کو فروغ دینے کا خواہشمند ہے۔

 وہ برطانیہ کے ہائی کمیشن کی سیاسی قونصلر Zoe Ware سے گفتگو کررہے تھے جنہوں نے آج(جمعہ) اسلام آباد میں ان سے ملاقات کی۔

 وزیر اطلاعات نے کہاکہ پاکستان برطانیہ کےساتھ اپنے تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے۔

انہوں نے ذرائع ابلاغ میں تعاون، دوطرفہ روابط اور نفرت اور غلط معلومات کی روک تھام  کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

 وفاقی وزیر نے صحافیوں کی تربیت کےلئے برطانیہ کے ذرائع ابلاغ کے جدید نصاب سے مدد لینے کا عزم ظاہر کیا۔

 برطانوی ہائی کمیشن کی پولیٹیکل قونصلر نے پاکستان اور برطانیہ کے درمیان دوطرفہ تعاون کے فروغ کے لئے اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا۔

Advertisement
مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی

  • 3 دن قبل
پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

  • ایک دن قبل
فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد

  • 2 دن قبل
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

  • ایک دن قبل
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد،  عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت

’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد، عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت

  • 3 دن قبل
اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

  • 2 دن قبل
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی

  • 4 دن قبل
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

  • 2 دن قبل
کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا