اسی طرح جوہر ٹائون سب ڈویژن کے علاقے سمسانی گائوں میں دوران چھاپہ 5 گھروں میں بجلی کی ڈائریکٹ سپلائی پکڑی گئی


لیسکو حکام نے آپریشن کے دوران شاہ عالم سب ڈویژن کے علاقے میں واقع ہجویری مارکیٹ میں بڑے پیمانے پر ہونے والی بجلی چوری پکڑ لی۔ لیسکو ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں موجود 25 دکانوں کے مالک لیسکو کی ڈائریکٹ سپلائی سے کنڈا لگا کر بجلی چوری کر کےقومی خزانے کو لاکھوں روپے کا نقصان پہنچایا،ملزمان کے خلاف اندارج مقدمہ کی درخواست دائر کرکے 26ہزار یونٹس ڈٹیکشن بل کی مد میں چارج کردیئے گئے ۔
اسی طرح جوہر ٹائون سب ڈویژن کے علاقے سمسانی گائوں میں دوران چھاپہ 5 گھروں میں بجلی کی ڈائریکٹ سپلائی پکڑی گئی،گھروں کے مالک مکانوں سمیت 5 افراد کو حراست میں لے کر اندراج مقدمہ کی درخواست دائرکردی گئی ہے۔
دوسری جانب واجبات کی عدم ادائیگی پر سابق رکن پنجاب اسمبلی منشا سندھو کا کنکشن منقطع کردیا گیا،منشا سندھو کے ذمہ 8 لاکھ روپے سے زائد واجب الاداد ہیں۔

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 16 گھنٹے قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 4 دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 2 دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 17 گھنٹے قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 4 دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 14 گھنٹے قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 17 گھنٹے قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- ایک دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 2 دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 12 گھنٹے قبل






