بھارتی پولیس اہلکار نے پاکستانی کرکٹ فین کو پاکستان زندہ آباد کا نعرہ لگانے سے روک دیا
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پولیس اہکار نے کیسے کرکٹ فین کو نعرے بازی سے روکا بعد ازاں پولیس اہلکار کو کیمرہ کے سامنے سے بھاگتے دیکھا جا سکتا ہے


بنگلورو کے چنا سوامی اسٹیڈیم میں آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان میچ میں اسٹیڈیم میں موجود بھارتی بولیس کے ایک اہلکار نے پاکستان کی شرٹ زیب تن کیے ہوئے فین کو پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانے سے منع کیا۔
View this post on Instagram
واقعہ کی ویڈیو پاکستانی اداکار اور یوٹیوبر ارسلان نصیر نے سوشل میڈیا پر شیئر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بھارتی پولیس اہلکار پاکستانی فین سے بحث کر رہا ہے اور اسے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانے سے روک رہا ہے۔
پاکستان زندہ باد کا نعرہ کیوں لگایا؟ بھارتی پولیس نے پاکستانی فینز کو نعرے بازی سے روک دیا#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/EmDVvGNEvG
— GNN (@gnnhdofficial) October 20, 2023
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پولیس اہکار نے کیسے کرکٹ فین کو نعرے بازی سے روکا بعد ازاں پولیس اہلکار کو کیمرہ کے سامنے سے بھاگتے دیکھا جا سکتا ہے ۔
پاکستانی کرکٹ فین نے پولیس اہلکار سے کہا کہ میچ چل رہا ہے، ہم پاکستان کو سپورٹ کرنے آئے ہیں اور پاکستان زندہ باد کے نعرے نہیں لگائیں گے تو کیا بولیں گے۔

وزیر اعظم کی آسٹریلوی ہائی کمشنر سے ملاقات، تجارت، سرمایہ کاری اور شعبہ جاتی تعاون بڑھانے پر زور
- 6 hours ago

شدید دھند کے باعث لاہور سیالکوٹ موٹر وے کو بند کر دیا گیا
- 3 hours ago

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےشدید جھٹکے
- 7 hours ago

9 مئی کیس: شاہ محمود قریشی مقدمے سے بری، اعجاز چودھری، یاسمین راشد، اور دیگر کو 10،10 سال قید کی سزا
- 5 hours ago

امریکا میں ٹک ٹاک آپریشنز جلد فروخت ہونیکا امکان،معاہدے پر دستخط
- 5 hours ago
تائی پے کے میٹرو اسٹیشن پر حملہ، 9 افراد زخمی، 4 کی حالت تشویشناک
- 2 hours ago

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بنگلا دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
- 3 hours ago

خصوصی بچوں کی تربیت ، انہیں بااعتماد اور خودمختار بنانا فرض حکومت ِ وقت پر فرض ہے ،وزیراعظم
- 6 hours ago

توہینِ مذہب کیس: یوٹیوبر رجب بٹ کی عبوری ضمانت منظور
- 7 hours ago

وزیراعظم کی تاجک وزیر ِثقافت سےملاقات، تجارت، توانائی سمیت کثیرالجہتی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 36 minutes ago

بھارت کے جارحانہ آبی اقدامات سے جنوبی ایشیا میں امن و استحکام کو سنگین خطرات لاحق ہیں،وزیر خارجہ
- 7 hours ago

پاکستان میں اینٹی بائیوٹک ادویات کے غلط استعمال سے انفیکشنز میں اضافہ،رپورٹ
- 4 hours ago










