Advertisement
پاکستان

قمر جاوید باجوہ کے قریبی ساتھی صابر عرف مٹھو کو ایف آئی اے نے طلب کر لیا

صابر مٹھو سے ان کی اندرون و بیرون جائیدادوں کی تفصیلات بھی طلب کر لیں گئیں ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 21st 2023, 5:36 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
قمر جاوید باجوہ کے قریبی ساتھی صابر عرف مٹھو کو ایف آئی اے نے طلب کر لیا

اسلام آباد : ایف آئی اے نے سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کے ساتھی صابر مٹھو کے خلاف کاروائی شروع کر دی ہے ۔

صابر مٹھو کے خلاف اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ کےتحت کاروائی میں عمل میں لائی جا رہی ہے ۔

صابر مٹھو کو ایف آئی اے نے 23 اکتوبر کو طلب کیا گیا ہے ۔

 ایف آئی اے کی جانب سے  صابر حمید کو ان کی اور ان کے اہلخانہ کی آف شور کمپنیوں کی تفصیلات بھی مہیا کرنے کا کہا گہا ہے۔

صابر مٹھو سے ان کی اندرون و بیرون جائیدادوں کی تفصیلات بھی طلب کر لیں گئیں ہیں ۔

Advertisement
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 9 hours ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • a day ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 14 hours ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 2 days ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 14 hours ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 19 hours ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 11 hours ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 days ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • a day ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 13 hours ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 2 days ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک