انہوں نے کہا کہ فلسطینیوں کے ساتھ ہر جائز مطالبے پر ان کے ساتھ کھڑے ہیں

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 21st 2023, 6:04 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
.jpg&w=3840&q=75)
سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اقوام متحدہ پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ میں محصور شہریوں تک طبی امداد، خوراک اور دیگر اشیائے ضروریہ پہنچانے کےلئے محفوظ انسانی امداد کی راہداریوں کی فراہمی میں اپنا کردار ادا کرے۔
انہوں نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کشیدگی کے خاتمے اور تشدد کو خطے میں پھیلنے سے روکنے کے لئے تمام ممکنہ کوششوں کی اہمیت پر زور دیا۔
انہوں نے امن و استحکام کی بحالی کے لئے ساز گار ماحول پیدا کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا تاکہ فلسطینی عوام اپنے جائز حقوق حاصل کرسکیں۔

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 12 گھنٹے قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 2 دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- ایک دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- ایک دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 7 گھنٹے قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 17 گھنٹے قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 13 گھنٹے قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 13 گھنٹے قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 9 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





