Advertisement
پاکستان

فلسطینیوں کی ہمیشہ حمایت کریں گے،مشال ملک نے عالمی اداروں کو جھنجوڑ دیا

اگر اسرائیل کو نہ روکا گیا تو وہ فلسطینیوں کی نسل کشی کردے گا، جو بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 21st 2023, 1:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
فلسطینیوں کی ہمیشہ حمایت کریں گے،مشال ملک نے عالمی اداروں کو جھنجوڑ دیا

اسلام آباد: مشال ملک انسانی حقوق اور خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے وزیر اعظم پاکستان کے خصوصی مشیر کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں نے جی این این پلس سے گفتگو میں کہا کہ فلسطینیوں کی ہمیشہ حمایت کریں گے۔

انسانی حقوق بارے بین الاقوامی قوانین کی توہین جو اس وقت اسرائیل اور بھارت کرہے ہیں وہ نا قابل قبول ہے اگر اسرائیل کو نہ روکا گیا تو وہ فلسطینیوں کی نسل کشی کردے گا، جو بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے۔

Advertisement
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • a day ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 days ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 2 days ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 12 hours ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 11 hours ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 2 days ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 8 hours ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • a day ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 17 hours ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 6 hours ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'