Advertisement
پاکستان

نواز شریف وطن واپسی کیلئے دبئی ائیرپورٹ پہنچ گئے، چار سال بعد وطن واپس پہنچیں گے

نواز شریف آج وطن واپسی کے بعد مینار پاکستان لاہور پر مسلم لیگ ن کے اجلاس میں کارکنوں سے خطاب کریں گے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 21st 2023, 2:45 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
نواز شریف وطن واپسی کیلئے دبئی ائیرپورٹ پہنچ گئے،  چار سال بعد وطن واپس پہنچیں گے

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے چیئرمین نواز شریف چار سال بعد آج (ہفتہ) وطن واپس پہنچیں گے۔

نواز شریف کے ساتھ پاکستان جانے والے لیگی کارکنوں کی بڑی تعداد بھی دبئی میں موجود ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم کی پرواز دبئی کے وقت کے مطابق صبح 9 بجے روانہ ہوگی۔

نواز شریف سے فون پر گفتگو کے دوران ان کے بھائی شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان آپ کے استقبال کے لیے تیار ہے، پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ مینار پاکستان پر ہوگا۔

نواز شریف آج وطن واپسی کے بعد مینار پاکستان لاہور پر مسلم لیگ ن کے اجلاس میں کارکنوں سے خطاب کریں گے۔

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے مینار پاکستان کا دورہ کیا اور جلسے کے انتظامات کا جائزہ لیا۔

Advertisement
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 10 گھنٹے قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 15 گھنٹے قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • ایک دن قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 10 گھنٹے قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • ایک دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 6 گھنٹے قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 5 گھنٹے قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 9 گھنٹے قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق