کراچی:مدینہ سے اسلام آباد پی آئی اے کی پرواز 38 مسافروں کو سعودیہ میں چھوڑ کر پاکستان کے لئے روانہ ہوگئی۔

شائع شدہ 5 years ago پر May 13th 2021, 7:03 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق مدینہ سے اسلام آباد آنیوالی پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز ( پی آئی اے) کی پرواز 38 مسافروں کو سعودیہ میں چھوڑ کر پاکستان کیلئے روانہ ہوگئی۔پی کے 948 کے مسافروں کیجانب مدینہ ایئرپورٹ پر احتجاج کیا گیا۔38مسافروں کے پاس کورونا ٹیسٹ رپورٹ ہونے کے باوجود انھیں بورڈنگ پاس جاری نہیں کیا گیا۔
جی این این کے مطابق کیو آر کوڈ کے باوجودانھیں سفر کی اجازت نہیں دی گئی۔مسافروں کا کہنا ہے کہ ہم نے گاکا کی ہدایت کے مطابق کورونا ٹیسٹ کرائے جو پی آئی اے نے قبول نہیں کیا،عید کے موقع پر ہم گھر جانا چاہ رہے تھے ہمیں سوار ہونے نہیں دیا گیا۔
مسافروں نے پی آئی اے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ ہمیں وطن بھجوانے کیلئے انتظامات کئے جائیں۔

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- a day ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 6 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 21 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 16 minutes ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- an hour ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 21 hours ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- a day ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- an hour ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
