نوشہرو فیروز: قومی شاہراہ پر تیز رفتار کار درخت سے ٹکرا گئی،2افراد جاں بحق
نوشہرو فیروز : کوٹری کبیر قومی شاہراہ پر تیز رفتار کار درخت سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے ۔

شائع شدہ 4 years ago پر May 13th 2021, 6:48 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق بدقسمت کار کراچی سے احمد پور شرقیہ پنجاب جارہی تھی ۔ حادثے کی اطلاع ملتےہی موٹروے پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور جاں بحق افراد کی میتیں اور زخمیوں کو ہالانی اسپتال منتقل کردیا ۔ موٹروے پولیس کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والوں میں خضر حیات اور زبیر شامل ہیں تاہم جاں بحق افراد کی شناخت نہیں ہوسکی۔
پنجاب یونیورسٹی : پیمرا کا میڈیا اکیڈمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کا عزم
- 5 گھنٹے قبل

آذربائیجان کی پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، معاہدے پر دستخط
- 4 گھنٹے قبل

ایران کی حمایت پر پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہیں ، ر صدر پزشکیان
- 5 گھنٹے قبل

قومی ٹیم کے فیلڈنگ کوچ محمد مسرور سبکدوش، شین میکڈرمٹ کو نیا کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ
- 6 گھنٹے قبل

وزیر داخلہ محسن نقوی کی امریکہ کے 249 ویں یوم آزادی پر امریکی سفیر اور عوام کو مبارکباد
- 9 گھنٹے قبل

اسموگ سے بچاؤ: لاہور ہائیکورٹ کا کینال روڈ سے درخت نہ کاٹنے کا حکم
- 9 گھنٹے قبل

بھارتی ڈپٹی آرمی چیف کا بیان: "آپریشن سندور کے دوران پاکستان کو چین اور ترکی نے امداد دی
- 6 گھنٹے قبل

پاکستانی کوہ پیماؤں کا شاندار کارنامہ: 24 گھنٹوں میں نانگا پربت سر کرلیا، 2 نے بغیر آکسیجن کے چوٹی پر قدم رکھا
- 9 گھنٹے قبل

بھارت پاکستان مخالف بیانیے کو عالمی سطح پر معمول بنا رہا ہے: بلاول بھٹو
- 5 گھنٹے قبل

کسی بھی فارمیٹ میں پاکستان کی صورتحال اچھی نہیں، عاقب جاوید
- 5 گھنٹے قبل

سونا سیکڑوں روپے سستا ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 10 گھنٹے قبل

شہزادہ فیصل بن فرحان کی ماسکو میں لاوروف سے ملاقات، فلسطین پر دوٹوک مؤقف
- 4 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات