زلزلے کے جھٹکے مقامی وقت کے مطابق 10 بجے محسوس کیے گئے

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 21st 2023, 4:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اومان 5.1 شدت کے زلزلے سے لرز اُٹھا،زلزلے کے جھٹکے مقامی وقت کے مطابق 10 بجے محسوس کیے گئے۔
امریکی جیولو جیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی ہے، زلزلے کے بعد لوگ خوفزہ ہو کر عمارتوں سے باہر نکل آئے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق زلزلے کی گہرائی کا تاحال اندازہ نہیں لگا یا جاسکا، کسی جانی و مالی نقصان کی فی الوقت اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور
- a day ago
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل
- a day ago

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد
- 2 days ago

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی
- a day ago

کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا
- 2 days ago

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل
- 2 days ago
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی
- 3 days ago
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک
- a day ago

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
- a day ago

خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی
- 2 days ago
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد، عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت
- 2 days ago

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

