Advertisement
پاکستان

نواز شریف ہیلی کاپٹر کے ذریعے مینار پاکستان جلسہ گاہ روانہ

میاں محمد نواز شریف کا طیارہ لاہور ائیر پورٹ لینڈ کر گیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر اکتوبر 21 2023، 10:21 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
نواز شریف ہیلی کاپٹر کے ذریعے مینار پاکستان جلسہ گاہ روانہ

لاہور : میاں محمد نواز شریف کا طیارہ لاہور ائیر پورٹ لینڈ کر گیا ۔

تفصیلات کے مطابق نواز شریف بذریعہ ہیلی کاپٹر لاہور جلسہ گاہ میں جائیں گے ۔

میاں محمد نواز شریف مینار پاکستان میں جلسہ سے خطاب بھی کریں گے ، نواز شریف کو لاہور ائیر پورٹ ہیلی کاپٹر کے کر روانہ ہوگیا ۔

یاد رہے کہ نواز شریف چار سال بعد وطن لوٹے ہیں۔ وہ عدالتی حکم پر اپنے علاج کے لیے لندن گئے تھے۔

 

Advertisement
رجحانات
Advertisement