Advertisement
پاکستان

مریم نواز اور مریم اورنگزیب نواز شریف کی آمد پر آبدیدہ ہو گئیں

یاد رہے کہ نواز شریف 4 سال کے بعد وطن واپس آئے ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Oct 21st 2023, 10:30 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مریم نواز اور مریم اورنگزیب نواز شریف کی آمد پر آبدیدہ ہو گئیں

لاہور : مریم نواز نواز شریف کی لاہور آمد پر آبدیدہ ہو گئیں ۔

مریم اور نگزیب بھی نواز شریف کی آمد پر آبدیدہ ہو گئیں ، مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف کو وطن سے محبت کی سزا دی گئی ہے ۔

یاد رہے کہ نواز شریف 4 سال کے بعد وطن واپس آئے ہیں ، میاں محمد نواز شریف علاج کروانے کے لیےآج سے4 سال پہلے  لاہور سے لندن گئے تھے ۔

Advertisement
دریائے سوات کے فضا گٹ کے مقام پر شدید طغیانی، سیلابی ریلہ متعدد افراد کو بہا لے گیا

  • 32 منٹ قبل
اسرائیل کو ایران سے جنگ میں 6 ارب ڈالر کا معاشی نقصان

وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

  • 28 منٹ قبل
ہانیہ عامر کی بھارتی پنجابی فلم ’سردار جی تھری‘ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز

  • 2 گھنٹے قبل
مخصوص نشستوں سے متعلق نظر ثانی کیس سننے والا سپریم کورٹ کا  آئینی بنچ ٹوٹ گیا

  • 3 گھنٹے قبل
وسطی افریقا کے ایک اسکول میں بھگدڑ مچنے سے  29 طالبعلم ہلاک

  • 4 گھنٹے قبل
ریاستی نظام میں اصلاحیت، شفاف اور عوام دوست بیوروکریسی کا کردار نہایت اہم ہے، فیلڈ مارشل

ریاستی نظام میں اصلاحیت، شفاف اور عوام دوست بیوروکریسی کا کردار نہایت اہم ہے، فیلڈ مارشل

  • 3 گھنٹے قبل
انسداد منشیات کے عالمی دن کے حوالے سے اے این ایف کی لاہور میں خصوصی تقریب

  • 25 منٹ قبل
سویلین ملٹری ٹرائل کیس: اعتزاز احسن نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظرثانی کی اپیل دائر کر دی

  • چند سیکنڈ قبل
محرم الحرام  میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ

محرم الحرام میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ

  • 4 گھنٹے قبل
خیبرپختونخوا میں 18 ماہ کی بچی میں پولیو وائرس  کی تصدیق

  • ایک گھنٹہ قبل
شوریٰ کی منظوری کے بعد بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ معاہدہ  معطل کرنا  لازمی  ہوگیا، ایران