نحسن نقوی نے کہا کہ تعلیمی اداروں میں غیر سرکاری تنظیموں کے ذریعے بہتری لانے کا منصوبہ ہے جس پر گزشتہ 10سے 15سالوں سے کام ہو رہا ہے


لاہور : پنجاب کے وزیراعلی محسن نقوی نے واضح طورپر کہا ہے کہ صوبے میں سکولوں کی نجکاری کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے ۔
انہوں نے راولپنڈی میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا یہ مسئلہ کبھی زیرغور نہیں رہا اور انہوں نے بے بنیاد افواہوں کے باوجود بے لوث خدمت کرنے والے اساتذہ کوخراج تحسین بھی پیش کیا ۔
اس سے پہلے وزیراعلی نے بے نظیر بھٹو شہید ہسپتال کا دورہ کیا جہاں انہوں نے اوپی ڈی اور سائیکاٹری بلاک پرجاری تعمیراتی کام کاجائزہ لیا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ آج تک سکولوں کی نجکاری کا مسئلہ صوبائی کابینہ کی کسی بھی میٹنگ میں زیر بحث نہیں آیا البتہ تعلیمی اداروں میں غیر سرکاری تنظیموں کے ذریعے بہتری لانے کا منصوبہ ہے جس پر گزشتہ 10سے 15سالوں سے کام ہو رہا ہے۔
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 17 hours ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 17 hours ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- a day ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 hours ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- a day ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago



