ایک ایسا زخم جو کبھی نہیں بھرے گا میری بیوی کلثوم کی وفات ہوئی لیکن مجھے پاکستان نہیں آنے دیا گیا

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 22nd 2023, 12:40 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور : مینار پاکستان میں خطاب کرتے ہوئے میاں محمد نواز شریف نےکہا کہ ہماری ساری پارٹی کے خلاف جعلی کیسز بنائے گئے ۔
انہوں نے جلسےسے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کسی نے بھی مسلم لیگ ن کا جھنڈا اپنے ہاتھ سے نہیں چھوڑا ۔
میں یاد بھی نہیں کرنا چاہتا کہ میرے ساتھ کیا کیا نہیں کیا گیا ، کہا فکہ جیلوں میں مجھے ڈالا گیا میرے خلاف جعلی کیسز بنائے گئے ۔
انہوں نے کہا کہ کسی صورت بھی مسلم لیگ کا جھنڈا ہاتھ سے نہیں چھوڑیں گے ۔
ایک ایسا زخم جو کبھی نہیں بھرے گا میری بیوی کلثوم کی وفات ہوئی لیکن مجھے پاکستان نہیں آنے دیا گیا ۔
انہوں نے کہا کہ ہم تو ملک کو بنانے والے ہیں ملک کو کس کو بگاڑا ہے وہ سب کے سامنے ہے ۔
میں نےملک کو ایٹم بم دیا ، مجھے ان باتوں کی سزا دی گئی ہے ۔

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 20 گھنٹے قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 14 گھنٹے قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 20 گھنٹے قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 4 دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 15 گھنٹے قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



