Advertisement
پاکستان

ملک میں مہنگائی کو کنٹرول کرنے کی سزادی گئی ، نواز شریف کا لاہور جلسے سے خطاب

مجھے اپنے بیٹے سے تنخواہ نہ لینے کی وجہ سے فارغ کیا گیا آج ڈالر کی قیمت 250 روپے سے بھی اوپر ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 22nd 2023, 1:05 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک میں مہنگائی کو کنٹرول کرنے کی سزادی گئی ، نواز شریف کا لاہور جلسے سے خطاب

لاہور : میرے دور میں پیٹرول 60 روپے لیٹر تھا ، میں نے ڈالر کی قیمت میں اضافہ نہیں ہونے دیا ۔

انہوں نے کہا کیا اس لیے ہی مھجے نکالا گیا کہ میں نے ملک میں مہنگائی کے طوفان کو کنٹرول کیا ، انہوں نے کہا کہ ڈالر مہنگا ہونے کی سب سے بڑی وجہ مہنگائی کا طوفان ہے ۔

مجھے اپنے بیٹے سے تنخواہ نہ لینے کی وجہ سے فارغ کیا گیا ، آج ڈالر کی قیمت 250 روپے سے بھی اوپر ہے ۔

ہمارے دور میں چینی کی قیمت 50 روپے فی کلو تھی ، کہا کہ وہ کون تھا اس وقت میرے خلاف دھرنے کرتا تھا ۔

ملک میں لوگوں کو خودکشی کرنے پر مجبور کر دیا گیا ہے ۔

ہمارے زمانے میں ڈالرکی قیمت 104 روپے تھی اس وقت ڈالر کی قیمت دیکھیں کیا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے مٹی کی محبت میں وہ قرض بھی اٹھائے ہیں جو واجب ہی نہیں تھے ۔

انہوں نے کہا کہ اامریکا کی پوری کوشش تھی کہ پاکستان ایٹمی دھماکے نہ کرے مجھے لاکھوں ڈالر کی آفر ہوئی کہ ایٹمی دھماکے نہ کرو لیکن میں نے ملک کی محبت کو سب سے افضل سمجھا ۔

انہوں نے کہا کہ میرا کسی سے بھی انتقام لینے کا کوئی ارادہ نہیں ہے ، کہا کہ بس قوم کی خدمت کرنا چاہتا ہوں ۔

Advertisement
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 2 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 2 دن قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 2 دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 2 دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 2 دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 2 دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 3 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 3 دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 2 دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 4 دن قبل
Advertisement