Advertisement

حماس نے جنگی قیدی ماں بیٹی کو رہا کر دیا

قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اُمید ظاہر کی کہ مذاکرات کے ذریعے مختلف ملکوں سے تعلق رکھنے والے تمام یرغمالیوں کی رہائی ممکن بنائی جائے گی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 22nd 2023, 4:05 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
حماس نے جنگی قیدی ماں بیٹی کو رہا کر دیا

حماس نے رواں ماہ کی سات تاریخ کو جنوبی اسرائیل پر حملے کے دوران یرغمال بنائے گئے دو امریکی شہریوں کو رہا کر دیا ہے۔

حماس کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا کہ قطر کی ثالثی کے نتیجے میں انسانی بنیادوں پر ایک امریکی خاتون اور اُس کی بیٹی کو رہا کر دیا گیا ہے۔

قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اُمید ظاہر کی کہ مذاکرات کے ذریعے مختلف ملکوں سے تعلق رکھنے والے تمام یرغمالیوں کی رہائی ممکن بنائی جائے گی۔

Advertisement
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • a day ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 3 days ago
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 2 days ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • a day ago
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 2 days ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 3 days ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی