Advertisement

سری لنکا نے نیدرلینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

نید ر لینڈ نے 263 رنز کا ہدف 49 ویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Oct 22nd 2023, 3:52 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سری لنکا نے نیدرلینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں سری لنکا نے نیدرلینڈز کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا ، نیدر  لینڈرز نے 263 رنز کا ہدف 49 ویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا ، سدیرا سمراوکرما نے 91 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی اور مرد میدان قرار پائے۔

گزشتہ روز لکھنؤ میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے 19 ویں میچ میں نیدرلینڈز کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 49.4 اوورز میں 262 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی ، سائبرینڈ اینجلبرچٹ نے 70 اور لوگان وین بیک نے 59 رنز بنائے ، سری لنکا کی طرف سے دلشان مدوشنکا اور کاسن رجیتھا نے چار ، چار وکٹیں حاصل کیں ، جواب میں سری لنکا نے مطلوبہ ہدف 48.2 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا ، سدیرا سمراوکرما نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور ناقابل شکست 91 رنز بنائے ، دیگر بیٹرز میں پاتھم نسانکا 54 ، چاریتھ اسلانکا 44 اور دہننجایا ڈی سلوا 30 رنز بنا کر نمایاں رہے ، نیدرلینڈز کے اریان دت نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔

 

Advertisement
وزیراعظم کی ایک بارپھرتحریک انصاف کو مذاکرات کی  پیشکش

وزیراعظم کی ایک بارپھرتحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش

  • 2 hours ago
پاکستان کی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے: فیلڈ مارشل

پاکستان کی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے: فیلڈ مارشل

  • 5 hours ago
شمالی وزیرستان میں خودکش حملہ: 8 سیکیورٹی اہلکار شہید

شمالی وزیرستان میں خودکش حملہ: 8 سیکیورٹی اہلکار شہید

  • 6 hours ago
شمالی وزیرستان،سیکیورٹی فورسز  پر حملے میں  14 خوارج ہلاک

شمالی وزیرستان،سیکیورٹی فورسز پر حملے میں 14 خوارج ہلاک

  • 3 hours ago
اسلام آباد ہائیکورٹ  نے وفاقی حکومت کو سی ڈی اے کی تحلیل کا حکم دیدیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کو سی ڈی اے کی تحلیل کا حکم دیدیا

  • 7 hours ago
پانی پاکستان کی لائف لائن ہے، بھارت سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ معطل نہیں کر سکتا: وزیراعظم شہباز شریف

پانی پاکستان کی لائف لائن ہے، بھارت سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ معطل نہیں کر سکتا: وزیراعظم شہباز شریف

  • 2 hours ago
پنجاب اسمبلی میں توڑ پھوڑ: 10 ارکان پر 20 لاکھ سے زائد جرمانہ عائد

پنجاب اسمبلی میں توڑ پھوڑ: 10 ارکان پر 20 لاکھ سے زائد جرمانہ عائد

  • 6 hours ago
نواز شریف سینٹر فار ارلی چائلڈ ایجوکیشن ابتدائی تعلیم میں انقلابی قدم ہے ، تعلیمی ماہر

نواز شریف سینٹر فار ارلی چائلڈ ایجوکیشن ابتدائی تعلیم میں انقلابی قدم ہے ، تعلیمی ماہر

  • 3 hours ago
تیونس کی لڑکی کو پاکستانی شوہر کی طلاق، وطن واپسی کے لیے وزارت داخلہ کا نوٹس

تیونس کی لڑکی کو پاکستانی شوہر کی طلاق، وطن واپسی کے لیے وزارت داخلہ کا نوٹس

  • 6 hours ago
عطا تارڑ کی خیبرپختونخوا حکومت پر شدید تنقید، ’یہ سیاحوں کی نہیں، نظام کی موت ہے

عطا تارڑ کی خیبرپختونخوا حکومت پر شدید تنقید، ’یہ سیاحوں کی نہیں، نظام کی موت ہے

  • 6 hours ago
پاکستان کے ڈیفالٹ رسک میں نمایاں کمی، عالمی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے لگا

پاکستان کے ڈیفالٹ رسک میں نمایاں کمی، عالمی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے لگا

  • 3 hours ago
امریکی سینیٹ میں ایران پر حملے روکنے کی قرارداد ناکام

امریکی سینیٹ میں ایران پر حملے روکنے کی قرارداد ناکام

  • 6 hours ago
Advertisement