Advertisement

اسرائیلی حملو ں میں مزید 433 فلسطینی شہید

اقوام متحدہ بھی فلسطین میں کشیدگی کے حوالے سے اسرائیل کو نہیں روک سکا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 22nd 2023, 4:33 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسرائیلی حملو ں میں مزید 433 فلسطینی شہید

گزشتہ چوبیس گھنٹے میں محصور غزہ اور مغربی کنارے پر اسرائیل کے مسلسل فضائی حملوں میںمزید433فلسطینی شہید اورسینکڑوں زخمی ہوگئے ہیں۔

فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ سات اکتوبر سے غزہ پر اسرائیلی حملوں میں کم از کم چار ہزار دوسو اٹھارہ فلسطینی شہید اور تیر ہ ہزار چار سو سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔

یاد رہے کہ اقوام متحدہ کا سلامتی کونسل کا اجلاس بھی بے نتیجہ ختم کر دیا گیا ۔

اقوام متحدہ بھی فلسطین میں کشیدگی کے حوالے سے اسرائیل کو نہیں روک سکا ۔

Advertisement
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • a day ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 3 days ago
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 2 days ago
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 3 days ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • a day ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 3 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 2 days ago
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر