Advertisement

فلسطینیوں کو امداد کی رسائی کے لیے مصر کا غزہ کے ساتھ سرحد کھولنے کا فیصلہ

مصرنے غزہ کی پٹی کے ساتھ اپنی سرحدکھولنے پراتفاق کیاہے تاکہ پھنسے ہوئے فلسطینی عوام کو امداد پہنچائی جاسکے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 22nd 2023, 4:59 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
فلسطینیوں کو امداد کی رسائی کے لیے مصر کا غزہ کے ساتھ سرحد کھولنے کا فیصلہ

مصرنے غزہ کی پٹی کے ساتھ اپنی سرحدکھولنے پراتفاق کیاہے تاکہ پھنسے ہوئے فلسطینی عوام کو امداد پہنچائی جاسکے۔

امریکی صدرجوبائیڈن اورمصری صدرعبدالفتح السیسی کے درمیان ٹیلی فون پر گفتگو کے بعدوائٹ ہائوس کے ترجمان نے کہاکہ انسانی امداد کے تقریباً بیس ٹرک آئندہ چند روز میں مصر کے Sinai جزیرہ سے غزہ میں داخل ہوںگے۔

مصری صدرنے ایک الگ بیان میں کہاکہ مصر فلسطینیوں کی Sinaiمیں زبردستی بے دخلی کو مسترد کرتاہے اورایسا کوئی بھی اقدام مصرکے جزیرے کواسرائیلی کے خلاف حملوں کے لئے ایک اڈے میں تبدیل کردے گا۔ادھرغزہ میں اسرائیل کے فضائی حملے جاری ہیں جہاں رات کئی اہداف کو نشانہ بنایاگیا جس کے بعد انسانی بحران مزیدشدیدہوگیاہے۔

اسلامی ممالک لبنان،اردن،لیبیا، یمن، تیونس، مراکش اورایران میں غزہ کے ہسپتال پر مہلک حملے کے خلاف احتجاجی مظاہرے ہوئے۔ادھرایران کے صدرابراہیم رئیسی نے خبردارکیاہے کہ اسلامی ممالک فلسطین میں روارکھے گئے جرائم کابدلہ لیںگے۔

تہران میں فلسطینی عوام کے ساتھ اظہاریکجہتی کے لئے منعقدہ ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ہسپتال پرحملہ صیہونی حکومت کے خاتمے کاسبب بنے گا۔

Advertisement
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • a day ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • a day ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 3 days ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 3 days ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • a day ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 3 days ago
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • a day ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • a day ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • a day ago
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 days ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • a day ago
Advertisement