میڈیا ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کے 3 اگست کے حکم کے جواب میں تحریری جواب جمع کروایا


اسلام آبا د : فوجی عدالتوں میں سویلین کا ٹرائل شروع کردیا گیا ۔
میڈیا ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کے 3 اگست کے حکم کے جواب میں تحریری جواب جمع کروایا ۔
ذرائع کے مطابق 102 افراد کو فوجی تنصیبات پر حملوں میں ملوث ہونے کے الزام میں حراست میں لیا گیا تھا ۔
وفاقی حکومت کی متفرق درخواست میں کہا گیا ہےکہ سپریم کورٹ کے 3 اگست کے حکم نامےکی روشنی میں عدالت کو ٹرائلزکے آغاز سے مطلع کیا جارہا ہے۔
فوجی تحویل میں لیے گئے افراد کوپاکستان آرمی ایکٹ 1952 اورآفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت گرفتارکیا گیا تھا، گرفتار افراد جی ایچ کیو راولپنڈی اور کورکمانڈر ہاؤس لاہورپر حملے میں ملوث ہیں۔
گرفتار افراد پی اے ایف بیس میانوالی، آئی ایس آئی سول لائنز فیصل آباد پرحملے میں بھی ملوث ہیں۔
سانحہ 9 مئی میں ملوث افراد کا ٹرائل شروع ہو گیا ہے ،وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کا اس معاملے سے آگاہ بھی کردیا ہے ۔
وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کے 3اگست کے حکم کے جواب میں تحریری جواب جمع کروایا،ذرائع#GNN #BreakingNews #NewsUpdates #GNN_Updates pic.twitter.com/AzyYIX5JVh
— GNN (@gnnhdofficial) October 22, 2023
ملزمان کے ٹرائل سپریم کورٹ کی کاروائی کے نتائج سے مشروط رہیں گے ، تاکہ جو ملزمان ملوث نہیں ہیں ان کو بری کیا جا سکے ۔

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 21 گھنٹے قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- ایک دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- ایک دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- ایک دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- ایک دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- ایک دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 دن قبل





