مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف پارٹی رہنماؤں سے سیاسی اور معاشی صورت حال پر تبادلہ خیال کریں گے

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 22nd 2023, 10:34 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور : مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں کو جاتی عمرہ طلب کر لیا ۔
مسلم لیگ ن کی چیف آگنائزر مریم نواز شریف بھی اس بیٹھک میں شامل ہیں ۔
مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف پارٹی رہنماؤں سے سیاسی اور معاشی صورت حال پر تنادلہ خیال کریں گے ۔
میاں محمد نواز شریف قانونی معاملات پر بھی رہنماؤں سے بات چیت کریں گے ۔
پاکستان مسلم لیگ ن کی جاتی امرا میں اہم بیٹھک#GNN #BreakingNews #NewsUpdates #GNN_Updates pic.twitter.com/yOkFyo3M0W
— GNN (@gnnhdofficial) October 22, 2023
جاتی عمرہ میں کی گئی اس بیٹھک میں سیاسی ماحول اور آئندہ کے لائحہ عمل پر بھی مشاورت کی جائے گی ۔
اجلاس میں سابق وزیر اعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز بھی شریک ہیں ۔

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- a day ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- a day ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 20 hours ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- a day ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- a day ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- a day ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 19 hours ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





