محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران وادی سوات کے میدانی و پہاڑی علاقوں میں موسم خوشگوار رہے گا


سوات : وادی سوات میں موسم سرما کی پہلی بارش اور برفباری سے موسم کافی خوشگوار ہو گیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق موسم خوشگوار ہو نے کے باعث سیاحوں نے وادی سوات کا رخ کرلیا ہے ، وادی سوات میں بارش اور برفباری کے بعد سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے ۔
گزشتہ تین دنوں سے وادی سوات کے علاقہ مالم جبہ اور منڈ داد میں بارش سے پہاڑوں سے سفید چادر اوڑھ لی ہے جبکہ بار ش بھی وقفے وقفے سے جاری ہے ۔
سردی کی شدت میں بتدریج پہلے کی نسبت کا فی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ،وادی سوات میں کم سے کم درجہ حرارت 15 ڈگری جبکہ زیادہ سے زیادہ 25 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران وادی سوات کے میدانی و پہاڑی علاقوں میں موسم خوشگوار رہے گا ۔

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 19 hours ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- a day ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- a day ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 18 hours ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- a day ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- a day ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- a day ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 days ago









