پی آئی اے نے مالی بحران کے باعث اسلام آباد سے تین پروازیں منسوخ کر دیں گئیں جبکہ کراچی سے بھی 18 پروازیں اڑان نہ بھر سکیں


اسلام آباد : پی آئی اےمالی بحران میں جھکڑی گئی، ایندھن کی عدم فراہمی کے باعث فلائٹ آپریشن تاحال بحال نہیں سکا، کئی مزید پروازیں بھی منسوخ ، پی آئی اے حکام نے زحمت ملنے پر مسافروں سے معذرت کرلی ۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ قومی ائرلائن کا فلائٹ آپریشن محدود طور پر متاثر ہے جس کی وجہ سےمزید 16 بین الاقوامی پروازیں اور 8 اندرون ملک پروازیں منسوخ کردی ۔
طیاروں کو پی ایس او کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر ایندھن کی محدود پیمانے پر فراہمی اور آپریشنل وجوہات کے باعث متعدد پروازیں منسوخ کی گئی ہیں ۔
پی آئی اےمالی بحران کاشکار#GNN #BreakingNews #NewsUpdates #GNN_Updates pic.twitter.com/Ze8RRKdUx4
— GNN (@gnnhdofficial) October 22, 2023
پی آئی اے نے مالی بحران کے باعث اسلام آباد سے تین پروازیں منسوخ کر دیں گئیں جبکہ کراچی سے بھی 18 پروازیں اڑان نہ بھر سکیں ۔

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 19 گھنٹے قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- ایک دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- ایک دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- ایک دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- ایک دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 17 گھنٹے قبل







