غیر قانونی افغانیوں کو ملک بدر کرنے میں 9دن باقی ،غیر ملکی شہریوں کی وطن واپسی کا سلسہ جاری
غیر قانونی غیر ملکی شہریوں کو ملک چھوڑنے میں صرف نو دن رہ گئے ہیں


پشاور: ملک کے مختلف حصوں سے غیر قانونی غیر ملکی شہریوں کی وطن واپسی کا سلسلہ بدستور جاری ہے کیونکہ غیر قانونی غیر ملکی شہریوں کو ملک چھوڑنے میں صرف نو دن رہ گئے ہیں۔
حکومت نے غیر دستاویزات کے غیر ملکی شہریوں سے کہا ہے کہ وہ آئندہ ماہ کی یکم تاریخ تک پاکستان چھوڑ دیں ورنہ قانون نافذ کرنے والے ادارے قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی ۔
اب تک کل 59,561 انسٹھ ہزار پانچ سو اکسٹھ افغان مہاجرین کو واپس بھیجا جا چکا ہے۔ اس سے خطے پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔
کمشنر برائے افغان مہاجرین نے افغانوں کی وطن واپسی کی سہولت کے لیے مناسب انتظامات کیے ہیں۔
پاک فوج کے سیکیورٹی افسران، پولیس اہلکار، حکومتی انتظامیہ، ٹریفک پولیس اور ایف سی کے اہلکار بھی افغان شہریوں کی بحفاظت واپسی کے لیے سرحد پرخدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 9 گھنٹے قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 2 دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 2 دن قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- ایک دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 15 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 2 دن قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 15 گھنٹے قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- ایک دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 10 گھنٹے قبل







