Advertisement
پاکستان

غیر قانونی افغانیوں کو ملک بدر کرنے میں 9دن باقی ،غیر ملکی شہریوں کی وطن واپسی کا سلسہ جاری

غیر قانونی غیر ملکی شہریوں کو ملک چھوڑنے میں صرف نو دن رہ گئے ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 23rd 2023, 2:19 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
غیر قانونی افغانیوں کو ملک بدر کرنے میں 9دن باقی ،غیر ملکی شہریوں کی وطن واپسی کا سلسہ جاری

پشاور: ملک کے مختلف حصوں سے غیر قانونی غیر ملکی شہریوں کی وطن واپسی کا سلسلہ بدستور جاری ہے کیونکہ غیر قانونی غیر ملکی شہریوں کو ملک چھوڑنے میں صرف نو دن رہ گئے ہیں۔

حکومت نے غیر دستاویزات کے  غیر ملکی شہریوں سے کہا ہے کہ وہ آئندہ ماہ کی یکم تاریخ تک پاکستان چھوڑ دیں ورنہ قانون نافذ کرنے والے ادارے قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی ۔

 اب تک کل 59,561 انسٹھ ہزار پانچ سو اکسٹھ  افغان مہاجرین کو واپس بھیجا جا چکا ہے۔ اس سے خطے پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔

کمشنر برائے افغان مہاجرین نے افغانوں کی وطن واپسی کی سہولت کے لیے مناسب انتظامات کیے ہیں۔

 پاک فوج کے سیکیورٹی افسران، پولیس اہلکار، حکومتی انتظامیہ، ٹریفک پولیس اور ایف سی کے اہلکار بھی افغان شہریوں کی بحفاظت واپسی کے لیے سرحد پرخدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔

Advertisement
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 2 days ago
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 14 hours ago
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 2 days ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 8 hours ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • a day ago
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 2 days ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • a day ago
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 9 hours ago
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • a day ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید