Advertisement
پاکستان

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی بین الاقوامی سمپوزیم سے خطاب کریں گے

سینیٹ کے چیئرمین اپنے چین کے ہم منصب سے ملاقات کے ساتھ ساتھ کان کنی شعبے سے وابستہ افراد اور ملاقاتوں کے علاوہ چین کی سرکاری کمپنیو ں کے سربراہان سے بھی ملاقاتیں کریں گے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 23rd 2023, 3:00 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی بین الاقوامی سمپوزیم سے خطاب کریں گے

 چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی منگل کو چین میںپڑوسی ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کو مستحکم بنانے کے بین الاقوامی سمپوزیم سے خطاب کریںگے۔

وہ صدرشی جن پنگ کی طرف سے تجویز کردہ ہمسایہ سفارتکاری میں چین کے دوستی، خلوص،باہمی فائدے اور جامعیت کے اصول کی دسویںسالگرہ کی یادگاری تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریںگے۔

سمپوزیم میںچیئرمین سینیٹ کی موجودگی سے پاکستان اورچین کے درمیان دوستی،باہمی اعتماد اور باہمی مفاد ا ورتعاون کے تعلقات مزید مستحکم ہوںگے۔

سینیٹ کے چیئرمین اپنے چین کے ہم منصب سے ملاقات کے ساتھ ساتھ کان کنی شعبے سے وابستہ افراد اور ملاقاتوں کے علاوہ چین کی سرکاری کمپنیو ں کے سربراہان سے بھی ملاقاتیں کریںگے۔

یہ سمپوزیم سفارتی تعلقات کو فروغ دینے کااہم موقع ہے اور سینیٹ کے چیئرمین کی اس میں شمولیت پاکستان کے چین کے ساتھ تعلقات کومزیدبنانے کے عزم کامنہ بولتاثبوت ہے۔

Advertisement
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 2 days ago
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 2 days ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 7 hours ago
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 7 hours ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 12 hours ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • a day ago
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • a day ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • a day ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 12 hours ago
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 2 days ago
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • a day ago
Advertisement