لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام پی ایس ایل کے بقیہ میچ کے لیے متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ہیں ۔ پی سی بی کے عہدیدار ضروری اجازت کے منتظر ہیں ۔
ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام پی ایس ایل کے بقیہ میچ کے لیے متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ہیں، پی ایس ایل کے میچز کو یقینی بنانے کے لئے کام شروع کر دیا گیا، پی سی بی کے عہدیدار ضروری اجازت کے منتظرہیں ۔
پی سی بی نے میچز کی میزبانی کے لئے ایمریٹس کرکٹ بورڈ سے رابطہ کیا تھا۔ایمریٹس کرکٹ بورڈ کو میزبانی کے لئے حکومت کی اجازت درکار ہے ۔
پی سی بی کے سی او او اور ڈائریکٹرانٹرنیشنل سمیت سات عہدیدار یو اے ای میں موجود ہیں۔
چند دن قبل پی ایس ایل سکس کے بقیہ میچز کراچی سے منقتل کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ لیگ کے میچز متحدہ کروانے کا فیصلہ پی سی بی اور فرنچائز مالکان کے اجلاس میں کیا گیا تھا۔ اجلاس کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے امارات کرکٹ بورڈ کو لیگ کےحوالے سے خط لکھ تھا۔خط میں امارات کرکٹ بورڈ سے مجوزہ تاریخوں میں اسٹیڈیمز اور ہوٹلز کی دستیابی کے ساتھ ساتھ سیکیورٹی اور دیگر امور کے حوالے سے درخواست کی گئی تھی۔ اجلاس میں دبئی اور ابوظہبی میں سے کسی ایک وینیو پر لیگ کے میچز کروانے پر اتفاق ہوگیاتھا۔
کوشش ہے کہ جو بھی مسئلہ میرے پاس آئے اس کو حل کروں، چیف جسٹس عامر فاروق
- 3 گھنٹے قبل
بی جے پی کی انتہا پسندی عروج پر،مودی سرکار نے ریلوے اسٹیشن کے احاطے میں نماز پڑھنا جرم بنادیا
- ایک گھنٹہ قبل
لکی مروت :جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق،متعدد زخمی
- ایک گھنٹہ قبل
نیویارک کی اپیل کورٹ کا نومنتخب صدر ڈونلڈٹرمپ کی سزا روکنے سے انکار
- ایک گھنٹہ قبل
چمن میں ریلوے اسٹیشن کے قریب دھماکا، دو افراد زخمی
- 10 منٹ قبل
مذاکرات کا تیسرا دور ہی شاید آخری ثابت ہو ، شوکت یوسفزئی
- 3 گھنٹے قبل
توشہ خانہ ٹو کیس :بشری بی بی اورانکے وکیل کی عدم پیشی پر عدالت کا اظہار برہمی
- 2 گھنٹے قبل
وزیراعظم شہبازشریف کی ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافے پر قوم کو مبارکبا د
- 2 گھنٹے قبل
آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران ملک کے پیشتر شہروں میں موسم سرد اور خشک رہے گا ، محکمہ موسمیات
- 2 گھنٹے قبل
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے شاہد خاقان عباسی کی جماعت ’عوام پاکستان پارٹی‘ کو رجسٹرڈ کر دیا
- ایک گھنٹہ قبل
سٹیٹ بینک کی جانب سے 2025 کی مانیٹری پالیسی کا شیڈول جاری
- ایک گھنٹہ قبل
دھند اور موسم کی خرابی کے باعث کراچی سے آنے اور جانے والی گاڑیاں تاخیر کا شکار
- ایک گھنٹہ قبل