اس فتح کے ساتھ ہی الیگزینڈر ببلک نے رواں سیزن کا سیزن کا دوسرا ٹور لیول ٹائٹل اپنے نام کیا


برسلز: قزاخستان کے نامور ٹینس سٹار اور ایونٹ کے تھرڈ سیڈڈ الیگزینڈر ببلک نے یورپین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔
26 سالہ فاتح کھلاڑی نے مردوں کے سنگلز مقابلوں کے فائنل میچ میں حریف فرانسیسی کھلاڑی آرتھر فلز کو شکست دے کر کیریئر کا تیسرا اے ٹی پی ٹائٹل اپنے نا م کرلیا۔
اے ٹی پی کے زیر اہتمام یورپین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ بیلجیم کے شہر اینٹورپ میں جاری ہے۔
مردوں کے سنگلز مقابلوں کے فائنل میچ میں قزاخستان کے الیگزینڈر ببلک نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف فرانسیسی کھلاڑی آرتھر فلز کو سٹریٹ سیٹس م4-6 اور 4-6 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ جیت لیا۔
اس فتح کے ساتھ ہی الیگزینڈر ببلک نے رواں سیزن کا سیزن کا دوسرا ٹور لیول ٹائٹل اپنے نام کیا۔

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 2 days ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- a day ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 days ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- a day ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- a day ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- a day ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- a day ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 5 hours ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 6 hours ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 7 minutes ago









