Advertisement

اسرائیلی فوج کے غزہ پر حملے ، 70 فلسطینی شہید

پیر کی صبح اسرائیلی فوج کی جانب سے کیے گئے نئے حملوں میں 10 افراد شہید ہو گئے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 23rd 2023, 7:36 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسرائیلی فوج کے غزہ پر حملے ، 70 فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیلی فوج نے غزہ پر تازہ حملوں کے دوران مزید 70 فلسطینیوں کو شہید کردیا ۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق کہ حماس حکام نے کہا کہ شمالی غزہ میں اتوار کی رات کو اسرائیلی فوج کے حملوں میں 60 افراد شہید ہوگئے۔

میڈیا آفس نےبیان میں کہا کہ پیر کی صبح اسرائیلی فوج کی جانب سے کیے گئے نئے حملوں میں 10 افراد شہید ہو گئے جس کے بعد اتوار کی رات سے اب تک شہید ہونے والوں کی مجموعی تعداد70 ہو گئی ہے۔ اسرائیلی فوج نے کہا کہ انہوں نے 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی میں 320 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔

Advertisement
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 3 days ago
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 21 hours ago
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 2 days ago
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • a day ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 16 hours ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 19 hours ago
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 21 hours ago
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 18 hours ago
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم