Advertisement

جرمن سرکاری ٹی وی کو بم کی دھمکی

پولیس نے دفتر خالی کرالیا، عمارت تلاشی کے بعد کلئیر قرار

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 23rd 2023, 8:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
جرمن سرکاری ٹی وی کو بم کی دھمکی

مینز: جرمنی کے سرکاری ٹیلی وژن ذیڈ ڈی ایف کو بم دھماکے کی دھمکی کے بعد ٹی وی کے دفتر کو خالی کرالیا گیا۔

مقامی پولیس کو دھمکی مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بج کر بیس منٹ پر موصول ہوئی۔عملے کے تحفظ  کو یقینی بنانے کے لیے دفتر کو خالی کرا کر تلاشی لی گئی۔

پولیس کی جانب سے عمارت کو کلیئر قرار دینے کے بعد عملے کو واپس دفتر میں جانے دیا گیا۔ 

Advertisement
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 10 گھنٹے قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 14 گھنٹے قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 8 گھنٹے قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 13 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • ایک دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 11 گھنٹے قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • ایک دن قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 2 دن قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ