آرمی چیف کی نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے سالانہ کانووکیشن میں شرکت
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف کا کہنا تھا کہ طلباء پر فرض ہے کہ وہ ملک کو درپیش چیلنجز اور ان کا حل تلاش کریں


پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والوں کو میڈلز سے نوازا اور گریجویٹس کو دلی مبارکباد دی۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف کا کہنا تھا کہ طلباء پر فرض ہے کہ وہ ملک کو درپیش چیلنجز اور ان کا حل تلاش کریں۔ نسٹ قوم کے بہترین معمار تیار کر رہی ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق کانووکیشن ویک میں بیچلرز، ماسٹرز اور پی ایچ ڈی طلباء نے ڈگریاں حاصل کیں۔
آرمی چیف نے گریجویٹ ہونے والے طلباء والدین اور فیکلٹی کو مبارکباد دی۔
نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا سالانہ کانووکیشن، آئی ایس پی آر#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/lu4Ml8MpLR
— GNN (@gnnhdofficial) October 23, 2023
آرمی چیف نے تعلیم کے فروغ کےلیے نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی تعریف کی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق کانووکیشن میں 7 بنیادی مضامین میں 3500 سے زائد گریجویٹس کو ڈگریاں دی جارہی ہیں۔

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 4 hours ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- a day ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- a day ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 6 hours ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 7 hours ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- a day ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- a day ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 hours ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 7 hours ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 days ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 8 hours ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- a day ago






